آئی ایس پی آردے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور دی پارہ چنار اچ صحافیاں نال گالھ مہاڑ

پاک فوج پورے ملک اچ مساوی سکیورٹی انتظامات کوں یقینی بنڑیندی پئی اے

پارہ چنار ۔ 30 جون (اے پی پی) پاک فوج دے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) دے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور آکھے جو پاک فوج پورے ملک اچ مساوی سکیورٹی انتظامات کو ںیقینی بنڑیندی پئی اے ‘اساں سارے مل تے دہشت گردی دی ایں لعنت کوں شکست ڈیونڑی اے ‘پارہ چنار دے لوکاںدے مطالبہ تے آرمی چیف پارہ چنا ر میں فوجی دستوں میں اضافے اور سیف سٹی منصوبے کا اعلان کیا ہے ‘اس سے سکیورٹی اتنظامات مزید بہتر ہوجائیںگے ۔وہ جمعہ کو پارہ چنار میں صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے ۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ پورے پاکستان کی سیکیورٹی برابر ہے‘پورے پاکستان کی عوام برابر ہے ‘ہم کسی بھی فرقہ سے بالاتر ہیں ‘ہم پاکستانی ہیں اور ہم مسلمان ہیں ۔ ہم نے اس دہشت گردی کی لعنت کو اکٹھے ہو کر شکست دینی ہے‘ہم انشاءاللہ کامیاب ہونگے۔انہوں نے کہا کہ وہاں کے لوگوں کے مطالبات کچھ سکیورٹی حوالے سے تھے اور کچھ سیاسی تھے ‘سکیورٹی کے حوالے سے جو مطالبہ تھا ان کا آرمی چیف نے فوراً سدباب کرنے کا حکم دیدیا ہے اس حوالے سے اضافی دستے تعینات کرنے اور سیف سٹی کا اعلان کیا گیا ہے اس سے سکیورٹی کا انتظام بہت بہتر ہوگا۔انہوں نے کہا کہ پوری افغان سرحد پر باڑ لگانے کا عمل شروع کر دیا ہے ‘پہلے مرحلے میں ایسے حساس علاقے جہاں سے دہشت گرد داخل ہونے کی کوشش کرتے ہیں جبکہ دوسرے مرحلے میں پوری سرحد پر باڑ لگائی جائے گی ۔