گزریل چووی گھنٹے اچ کورونا وائرس دے 24 نویں کیس رپورٹ ، قومی ادارہ صحت

اسلام آباد۔8دسمبر(اے پی پی):قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) موجب پورے ملک اچ 24 گھنٹے اچ کورونا وائرس دے 24کیس رپورٹ تھئن مثبت کیسز دی شرح 0.32 فیصد رہی۔ قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) توں جاری اعداد شمار موجب پورے ملک اچ 24 گھنٹے اچ کورونا وائرس دے7ہزار451 ٹیسٹ کیتے ڳئن جنہاں اچوں 24 لوکاں دے ٹیسٹ مثبت آئے ، ایویں کورونا ٹیسٹ دی مثبت شرح 0.32 فیصد رہی ۔ کورونا وائرس توں کوئی مریض جاں بحق نی تھیا جݙاں جو 26مریضاں دی حالت تشویشناک اے۔ پشاورمیں 24 گھنٹوں کے دوران471 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے5ٹیسٹ مثبت آئے اوروہاں مثبت کیسزکی شرح1.06 فیصد رہی ۔ اسی طرح لاہو ر میں 265ٹیسٹوں میں سے4افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے اورشرح1.51فیصد رہی ، اسلام آباد میں395ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے2ٹیسٹ مثبت آئے اورشرح 0.51فیصد رہی اورکراچی میں 300ٹیسٹوں میں سے 6افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے اور وہاں مثبت کیسوں کی شرح 2فیصد رہی۔