ہری پور۔25دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیربرائے توانائی،پیٹرولیم وقدرتی وسائل عمرایوب خان نے پوری قوم کوقائداعظم محمدعلی جناح کے یومِ ولادت کی مبارکباد دیتے ہوئے اپنے خصوصی پیغام میں کہاہے کہ قائداعظم جیسی ولولہ انگیزقیادت صدیوں میں صرف خوش قسمت قوموں کونصیب ہوتی ہے،انہوں نے مملکت پاکستان کاحصول ممکن بنایا،قائداعظم محمد علی جناح اپنی قوم کیلئے ہمیشہ مشعل راہ رہے ہیں اس ہستی کوخراجِ عقیدت پیش کرناہمارافرض ہے۔ ان کے …
قائداعظم محمد علی جناح اپݨی قوم کیتے ہمیشہ مشعل راہ رہ ڳئن ،وفاقی وزیرعمرایوب خان دا قائد اعظم ڈے دے موقع تے پیغام

مزید خبراں
ہری پور۔25دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیربرائے توانائی،پیٹرولیم وقدرتی وسائل عمرایوب خان نے پوری قوم کوقائداعظم محمدعلی جناح کے یومِ ولادت کی مبارکباد دیتے ہوئے اپنے خصوصی پیغام میں کہاہے کہ قائداعظم جیسی ولولہ انگیزقیادت صدیوں میں صرف خوش قسمت قوموں کونصیب ہوتی ہے،انہوں نے مملکت پاکستان کاحصول ممکن بنایا،قائداعظم محمد علی جناح اپنی قوم کیلئے ہمیشہ مشعل راہ رہے ہیں اس ہستی کوخراجِ عقیدت پیش کرناہمارافرض ہے۔ ان کے فرمودات کواپنی زندگی کے سنہری اصولوں میں شامل کرلیں،پھردنیاکی کوئی طاقت ہمارے حوصلے پسپا نہیں کرسکتی۔








