اسلام آباد۔7اگست (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے معاون خصوصی برائے پاور محمد علی نے ملاقات کی۔بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے معاون خصوصی محمد علی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔معاون خصوصی برائے پاور نے اپنی ذمہ داریوں کے حوالےسے وزیراعظم سے ہدایات لیں۔\932
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے معاون خصوصی برائے پاور محمد علی کی ملاقات

مزید خبراں